اتوار‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2026 

حکومت کے 22 اراکین رابطے میں ہیں، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے 22 اراکین رابطے میں ہیں۔

ایک انٹرویومیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنی سیاست کررہی ہے اور اس نے خود ہی پی ڈی ایم کو چھوڑا تھا۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا اپناراستہ ہے، ہمارااپناراستہ ہے تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ اعتماد کا فقدان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اگر پی ڈی ایم مارچ میں شامل ہونا چاہتی ہے تو غور کیا جا سکتا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے واضح طور پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلزپارٹی کا ذکرنہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ 23 مارچ کو ہی ہو گا۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ احتجاج کا مقصد عوام کو احساس دلانا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ عدم اعتماد کی فضا قائم کرنی کی کوشش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…