ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

وائس چانسلر شہید ذوالفقارعلی بھٹو لا یونیورسٹی رانا شمیم کی تقرری چیلنج

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)شہید ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی کے وائس چانسلر رانا شمیم کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق دلائل طلب کر لیے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے دورانِ سماعت استفسار کیا کہ

پاکستان کے قوانین کا اطلاق گلگت بلتستان پر ہوتا ہے؟درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ قانون کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد 2 سال تک افسر کوئی دوسرا عہدہ نہیں لے سکتا۔درخواست گزار نے کہاکہ ریٹائرمنٹ کے 6 ماہ بعد ہی رانا شمیم کو وائس چانسلر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا، رانا شمیم نے خود ہی اپنی تنخواہ 39 لاکھ روپے مقرر کی۔درخواست گزار نے عدالتِ عالیہ سے استدعا کی ہے کہ رانا شمیم کو وائس چانسلر کے عہدے سے ہٹا کر نیب کو تحقیقات کا حکم دیا جائے۔سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی مزید سماعت 6 فروری تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…