اسلام آبا د(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ تنخوادہ دار طبقہ واقعی اس وقت تکلیف میں ہے، سب کی آمدنی بڑھی ہے تاہم تنخواہ دار طبقہ اس وقت مشکل حالات کا سامنا کر رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ اگلے چند دنوں میں ہم خصوصاً تنخواہ دار طبقے کے لیے پروگرام لے کر آرہے ہیں جس سے ان کی آمدن میں بھی اضافہ ہوگا۔انہوںنے کہاکہ ہمیں نہیں معلوم کہ مہنگائی کا عالمی دبائو کب کم ہوگا کیونکہ یہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، ہوسکتاہے اگلے 2 سے 3 مہینوں میں بھی صورتحال یہی رہے، اس لیے ہماری کوشش ہے کہ ہمارے تمام طبقوں کی آمدن بڑھائیں۔
تنخواہ دار طبقہ تکلیف میں ہے، شوکت ترین کااعتراف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
کاشان میں ایک دن
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان















































