مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے،ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ تین روز جاری رہا، قریبی ٹھنڈے جنگل میں ٹریفک جام ہونے سے سیاح پھنس گئے۔حکام کے مطابق ٹھنڈے جنگل میں سڑک پر پھسلن زیادہ ہوجانے سے ٹریفک جام ہوئی، ریسکیو اور ہائی ویز اہلکار ٹریفک بحال کرنے میں مصروف رہے۔ریسکیو حکام… Continue 23reading مری میں ایک مرتبہ پھر سیاح برفباری کے دوران پھنس گئے،ملکہ کوہسار میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں