بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کوئی شک نہیں عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں،شیخ رشید

datetime 26  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بہترین آپشن ہیں جو ملک کو مہنگائی سمیت تمام بحرانوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان سڑکوں پر بہت خطرناک ہیں‘ اپوزیشن ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی عقل پر پردہ پڑ گیا ہے‘یہ اسلام

آبادآنے کی اپنی ضد پوری کر کے دیکھ لیں ناکامی ان کا مقدر ہے‘اگر اپوزیشن والے 23 مارچ کو آئے تو اپنا سا منہ لے کر واپس لوٹ جائیں گے۔ اگر قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو قانون کے مطابق عمل درآمد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی تحریک کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اختلافات پیدا کرنا ہے لیکن یہ لوگ اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…