ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(ر) خلیل الرحمٰن رمدے کی گاڑی حادثے کا شکار

datetime 26  جنوری‬‮  2022 |

مظفرگڑھ (اے پی پی)سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(ر) خلیل الرحمٰن رمدے کی گاڑی مظفرگڑھ میں حادثے کا شکار ہوگئی، حادثے میں سپریم کورٹ کے سابق جج معجزانہ طور پر محفوظ رہے،پولیس ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) خلیل الرحمٰن رمدے سابق صوبائی وزیر غلام محمد نور ربانی کھر کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے جارہے تھے کہ سنانواں کے قریب ان کی گاڑی الٹ گئی، جسٹس(ر)خلیل الرحمن رمدے گاڑی خود چلا رہے تھے،وہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے،پولیس کے مطابق وہ نماز جنازہ میں شرکت کے بعد واپس لاہور روانہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…