ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانیہ کیلئے کام کرنیوالے افغانوں کے بجائے جانوروں کے انخلا کو ترجیح ، ای میل میں اہم انکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

لندن(این این آئی)برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے سامنے آنے والی نئی ای میل سے انکشاف ہوا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے جانوروں کے لیے کام کرنے والی فلاحی تنظیم کے عملے اور 173کتوں اور بلیوں کے افغانستان سے

انخلا کے لیے احکامات خود جاری کیے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے سامنے آنے والی نئی ای میل سے انکشاف ہوا کہ وزیراعظم بورس جانسن نے جانوروں کے لیے کام کرنے والی فلاحی تنظیم کے عملے اور 173کتوں اور بلیوں کے افغانستان سے انخلا کے لیے احکامات خود جاری کیے تھے۔ برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے کہاکہ کہ ایسی صورت حال میں کہ جب برطانوی فوج کے لیے خدمات فراہم کرنے والے افغان شہریوں کا انخلا ممکن نہیں بنایا جاسکا، بورس جانسن کو جانوروں کے انخلا کو ترجیح نہیں دینا چاہیے تھی۔ اس سے قبل بورس جانسن نے اس معاملے سے لا تعلقی ظاہر کرتے ہوئے اسے احمقانہ قرار دیا تھا۔کنزرویٹو سیاستدان زیک گولڈ اسمتھ نے بورس جانسن کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ  انہوں نے برطانوی پارلیمان کو گمراہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…