بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

اب ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دیے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا، حتمی فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2022

اب ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دیے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا، حتمی فیصلہ

لاہور(این این آئی)کابینہ کمیٹی نے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دیدی، محکمہ بلدیات فل کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔کابینہ کمیٹی کی جانب سے نکاح نامہ میں ختم نبوت کا خانہ شامل کرنے کی منظوری دینے کے بعد معاملہ اب فل کابینہ کے پاس جائے گا۔محکمہ… Continue 23reading اب ختم نبوت کا سرٹیفکیٹ دیے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا، حتمی فیصلہ

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جسٹس گلزاراحمد چیف جسٹس ہاؤس سے ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھرمیں منتقل ہوگئے، چیف جسٹس گلزاراحمد یکم فروری کو مدت مکمل کرکے ریٹائر ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس گلزاراحمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا اور چیف جسٹس ہاؤس سے… Continue 23reading چیف جسٹس گلزار احمد نے ریٹائرمنٹ سے قبل ہی چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا

پارٹی فنڈ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں اور عوام کے پیسے ان کی جیبوں میں جاتے رہے،، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

datetime 27  جنوری‬‮  2022

پارٹی فنڈ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں اور عوام کے پیسے ان کی جیبوں میں جاتے رہے،، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوچکا ہسپتال کے نام پر مانگے گئے پیسے پارٹی فنڈ میں جاتے رہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ پارٹی فنڈ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں اور عوام کے پیسے ان… Continue 23reading پارٹی فنڈ کے پیسے ذاتی اکاؤنٹ میں اور عوام کے پیسے ان کی جیبوں میں جاتے رہے،، مریم نواز کی عمران خان پر تنقید

بلدیاتی انتخابات جیتنا عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے، پرویز خٹک

datetime 27  جنوری‬‮  2022

بلدیاتی انتخابات جیتنا عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے، پرویز خٹک

بنوں (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جیتنا پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے۔بنوں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں گروپنگ کو نہیں مانتا، اختلاف پیدا کرنے والے دوسرے پارٹی میں جائیں۔پرویز خٹک نے کہا… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات جیتنا عمران خان کے مستقبل کا سوال ہے، پرویز خٹک

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 33ڈالرز کی نمایاں کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت1812 ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں نمایاں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت550روپے کمی سے 1لاکھ26ہزار600اوردس گرام سونے کی قیمت472روپے… Continue 23reading عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا

حکومت نے ہی نواز شریف کو جانے کی اجازت دی جو بڑی غلطی تھی، شیخ رشید احمد نے عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضی کی اصل وجہ بتا دی

datetime 27  جنوری‬‮  2022

حکومت نے ہی نواز شریف کو جانے کی اجازت دی جو بڑی غلطی تھی، شیخ رشید احمد نے عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضی کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں اور ملک کا فائدہ بھی اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک ہی صفحے پر ہوں، فوجی قیادت منتخب حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی… Continue 23reading حکومت نے ہی نواز شریف کو جانے کی اجازت دی جو بڑی غلطی تھی، شیخ رشید احمد نے عمران خان اور شہزاد اکبر کے درمیان ناراضی کی اصل وجہ بتا دی

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز نے سلطانز کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز نے سلطانز کو ٹارگٹ دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں محمد رضوان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کراچی کنگز کی جانب سے… Continue 23reading پی ایس ایل 7، کراچی کنگز نے سلطانز کو ٹارگٹ دے دیا

عدالت نے گوادر میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دیدی

datetime 27  جنوری‬‮  2022

عدالت نے گوادر میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دیدی

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان ہائی کورٹ کے ووکیشنل جج جسٹس جسٹس نذیراحمدلانگو نے گوادر میں اقلیتی برادری کو شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دیدتے ہوئے حکومت بلوچستان کا حکم معطل کردیا۔گزشتہ روز بلوچستان ہائی کورٹ کے ووکیشنل جج جسٹس نذیراحمدلانگو کے روبرو گوادرمیں شراب کی دکانوں کی بندش اور لائسنس کی منسوخی کے خلاف سماعت ہوئی… Continue 23reading عدالت نے گوادر میں شراب کی دکانیں کھولنے کی اجازت دیدی

امریکی کمپنی ایمیزون نے بھارتی ترنگا جوتوں پر چھاپ دیا، فروخت کیلئے پیش

datetime 27  جنوری‬‮  2022

امریکی کمپنی ایمیزون نے بھارتی ترنگا جوتوں پر چھاپ دیا، فروخت کیلئے پیش

واشنگٹن (این این آئی)امریکی آن لائن کمپنی ایمیزون نے بھارتی ترنگے کو جوتوں پر چھاپ دیا جس کے خلاف بھارتی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں نے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک امریکی کمپنی ایمیزون کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے جبکہ… Continue 23reading امریکی کمپنی ایمیزون نے بھارتی ترنگا جوتوں پر چھاپ دیا، فروخت کیلئے پیش