ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر پولیس کے تشدد کا نوٹس لے لیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم پاکستان کے پر امن احتجاج پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ ایم کیوایم کے بلدیاتی قانون کے خلاف پرامن مظاہرے پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…