ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے، وزیراعظم عمران خان

datetime 27  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے۔کریمنل جسٹس سسٹم میں ریفارمز سے متعلق تقریب سے خطاب

کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک ترقی کر سکتا ہے تو وہ خوابوں کی دنیا میں رہتا ہے، کرمنل جسٹس سسٹم میں اصلاحات قانون کی حکمرانی کی جانب ایک قدم ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ معاشرے میں جب تک انصاف نہیں ہو گا خوشحالی نہیں آئے گی، جیسے جیسے چھوٹے لوگوں کو تحفظ دیں گے اللہ کی برکتیں آئیں گی، غریب آدمی کو طاقتور کے خلاف انصاف ملتا ہے تو غریب دعائیں دیتا ہے، غریب کی دعاؤں سے اللہ کی برکت آتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کرکٹ میں نیوٹرل امپائر کے لیے بہت جدوجہد کی، تنقید بھی ہوئی لیکن کامیاب ہوئے، ہم الیکشن میں بھی ٹیکنالوجی لانے کی کوشش کر رہے ہیں، سسٹم میں ٹیکنالوجی کا سب سے زیادہ فائدہ عام آدمی کو ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…