منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

انشورنس کمپنی میں ملازمت کا جھانسہ دے کر 22سالہ دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022

انشورنس کمپنی میں ملازمت کا جھانسہ دے کر 22سالہ دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں انشورنس کمپنی میں ملازمت کا جھانسہ دے کر 22سالہ دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے پر سیلز منیجر کے خلاف جبری زیادتی کا مقدمہ درج کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں واقع انشورنس کارپوریشن کے دفتر میں سیلز منیجر اشتیاق نے 22… Continue 23reading انشورنس کمپنی میں ملازمت کا جھانسہ دے کر 22سالہ دوشیزہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

لانگ مارچ سے قبل مریم نواز کو ایک بار پھر متحرک کرنے کا فیصلہ

datetime 28  جنوری‬‮  2022

لانگ مارچ سے قبل مریم نواز کو ایک بار پھر متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے لانگ مارچ سے پہلے ہی حکومت پر دباؤڈالنے کی حکمت عملی تیار کر لی،پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے پہلے (ن)لیگ نے عوام کو متحرک کرنے کیلئے ایک بار پھر مریم نواز کو میدان میں نکالنے کافیصلہ کیاہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی نے مریم نواز کو ایک بار… Continue 23reading لانگ مارچ سے قبل مریم نواز کو ایک بار پھر متحرک کرنے کا فیصلہ

عثمان بزدار پنجاب کے صرف شوپیس وزیراعلیٰ قرار

datetime 28  جنوری‬‮  2022

عثمان بزدار پنجاب کے صرف شوپیس وزیراعلیٰ قرار

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ عثمان بزدار نے پنجاب میں کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہادی جو ہمیں نظر نہیں آرہی،عثمان بزدار پنجاب کے صرف شو پیس وزیراعلی ہیں،ساڑھے تین سال سے پنجاب کے فیصلے بنی گالہ میں ہورہے ہیں،پنجاب کے 12کروڑ عوام کی قسمت کے… Continue 23reading عثمان بزدار پنجاب کے صرف شوپیس وزیراعلیٰ قرار

پانی ضائع کرنیوالوں پر جرمانے 150فیصد بڑھانے کا فیصلہ

datetime 28  جنوری‬‮  2022

پانی ضائع کرنیوالوں پر جرمانے 150فیصد بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی)اسلام آباد میں سی ڈی اے نے پانی ضائع کرنے والوں کیلئے جرمانہ 150 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔شہر میں گھر کے باہر گاڑیاں دھونے والوں کو رویہ درست کرنے کا انتباہ بھی کردیا گیا۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر5 ہزار روپے تک چالان ہوسکتا ہے۔

عمران مافیا نے دیدہ دلیری سے پاکستان پر ہاتھ صاف کیے، مریم نواز

datetime 28  جنوری‬‮  2022

عمران مافیا نے دیدہ دلیری سے پاکستان پر ہاتھ صاف کیے، مریم نواز

رائیونڈ ( آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان اور رشوت خور حکومت پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی،ان کا کہنا تھا کہ ہر شعبے میں تنزلی کے ریکارڈ بنانے والے عمران خان کے… Continue 23reading عمران مافیا نے دیدہ دلیری سے پاکستان پر ہاتھ صاف کیے، مریم نواز

بڑے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی نہ ہونے سے مریض رل گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2022

بڑے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی نہ ہونے سے مریض رل گئے

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد کے بڑے ہسپتالوں الائیڈ اورسول ہسپتال میں ادویات کی فراہمی نہ ہونے سے مریض رل گئے‘جگر‘معدے اور شوگر کے مریض ادویات میڈیکل سٹوروں سے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور‘ہسپتالوں میں لیبارٹری ٹیسٹوں کی سہولیات بھی نہ ہونے کے برابر‘اہم نوعیت کے ٹیسٹوں کے لئے پرائیویٹ لیبارٹریوں میں مریضوں… Continue 23reading بڑے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی نہ ہونے سے مریض رل گئے

لاہور ہائیکورٹ کا اراضی ایکوائر کرنے کے متعلق فیصلہ جاری 128سالہ پرانے زمین ایکوائر کرنے کے قانون میں ترامیم کا حکم دیدیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ کا اراضی ایکوائر کرنے کے متعلق فیصلہ جاری 128سالہ پرانے زمین ایکوائر کرنے کے قانون میں ترامیم کا حکم دیدیا

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اراضی ایکوائر کرنے کے متعلق فیصلہ جاری کرتے ہوئے 128سالہ پرانے زمین ایکوائر کرنے کے قانون میں ترامیم کا حکم دیدیا ۔جسٹس شاہد کریم کی جانب سے جاری فیصلے میں کہاگیا کہ لینڈ ایکوزیشن ایکٹ 1894آرٹیکل 9کی روح کے خلاف ہے ۔ زرعی اراضی کے ضیاع کو روکنے کیلئے ایمر… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا اراضی ایکوائر کرنے کے متعلق فیصلہ جاری 128سالہ پرانے زمین ایکوائر کرنے کے قانون میں ترامیم کا حکم دیدیا

چین نے متنازع سرحد عبور کرنے والے بھارتی شہری کو بھارتی فوج کے حوالے کر دیا

datetime 28  جنوری‬‮  2022

چین نے متنازع سرحد عبور کرنے والے بھارتی شہری کو بھارتی فوج کے حوالے کر دیا

بیجنگ (آن لائن) چین نے متنازع سرحد عبور کرنے والے بھارتی شہری کو بھارتی فوج کے حوالے کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی افواج کے ترجمان نے بتایا غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے بھارتی شہری کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر بھارتی فوج کے حوالے کر دیا ہے۔… Continue 23reading چین نے متنازع سرحد عبور کرنے والے بھارتی شہری کو بھارتی فوج کے حوالے کر دیا

شریف برادران کے علاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمی کے امیدوار موجود ہیں، رانا ثنا اللہ

datetime 28  جنوری‬‮  2022

شریف برادران کے علاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمی کے امیدوار موجود ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور(این این آئی، آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شریف برادران کے علاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمی کے امیدوار موجود ہیں،وزارت عظمی کے لئے نواز شریف اور شہباز شریف کا میرٹ بنتا ہے تو دیگر سینئر لیگی رہنماؤں کیلئے ڈاکٹر نے پرہیز تو نہیں لکھا، عمران… Continue 23reading شریف برادران کے علاوہ بھی پارٹی میں وزارت عظمی کے امیدوار موجود ہیں، رانا ثنا اللہ