بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

عثمان بزدار پنجاب کے صرف شوپیس وزیراعلیٰ قرار

datetime 28  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ عثمان بزدار نے پنجاب میں کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہادی جو ہمیں نظر نہیں آرہی،عثمان بزدار پنجاب کے صرف شو پیس وزیراعلی ہیں،ساڑھے تین سال سے پنجاب کے فیصلے

بنی گالہ میں ہورہے ہیں،پنجاب کے 12کروڑ عوام کی قسمت کے فیصلے اگر بنی گالہ میں ہونے تھے تو عمران خان خود کو وزیراعلی پنجاب بھی ڈکلیئر کردیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شہبازشریف نے بلاتفریق جنوبی پنجاب اور سینٹرل پنجاب میں ترقیاتی کام کرائے،شہبازشریف کے نام کی تختیاں وہاڑی سے اٹک تک لگی ہیں۔عثمان بزدار کی تختیاں صرف تونسہ میں لگ رہی ہیں۔پنجاب کا بجٹ تونسہ اور میانوالی میں خرچ ہو رہا ہے۔بزدار حکومت ساڑھے تین سال میں ایک بھی پروجیکٹس مکمل نہیں کرسکی۔راوی ریور پروجیکٹ اور سینٹرل بزنس پروجیکٹ تبدیلی کے فلاپ شو ثابت ہوئے ہیں۔عمران خان کی میٹھی گولیاں اب قوم ہضم کرنے کے قابل نہیں رہی۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…