واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا تو وہ چین کے لیے بھی اچھا نہیں ہو گا۔وکٹوریہ نولینڈ نے چین سے مطالبہ بھی کیا کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ادھر امریکا نے یوکرین روس تنازع پر سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا ہے۔
یوکرین کی صورتحال سنگین ہوئی توچین کے لئےاچھا نہیں ہوگا،امریکا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































