جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

وزیراعظم آفس لان میں فوجی افسران کو صوفے کی بجائے کرسی پر بٹھایا گیا ،صحافیوں کی چہ مگوئیاں ، حکومت کا شدید ردعمل

datetime 28  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے وزیراعظم سے ملاقات کے دوران فوجیوں کیلئے کرسیاں رکھنے کی خبر چلانے پر صحافیوں کو ہاڑے ہاتھوںلیا ، شدید تنقید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کچھ صحافیوں کی

جانب سے فوجی افسران کیلئے صوفوں کی بجائے کرسیوں پر بیٹھنے کی خبردی اور اس کی باقاعدہ ویڈیوز بھی جاری کیں ۔ ان کے ویڈیوز کے مطابق وزیراعظم ہائوس کے لان میں عمران کان بیٹھے حکومتی امور نمٹا رہے ہیں جبکہ ویڈیوز میں فوجی افسران بھی دکھائی دے رہے ہیں جو کرسیوں پر بیٹھے ہیں ۔ اس حوالے سے ڈاکٹر شہباز گل نے اینکر پرسن عاصمہ شیرازی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ سپریم کورٹ نے بالکل درست فرمایا تھا کہ اس صحافی معیار پر اور ہماری باجی چاہتی ہیں انہیں سیریس صحافی مانا جائے لیکن دوسروں کو گالی گلوچ سے شروع کر کون کس کرسی پر بیٹھا اس تک جا پہنچی ہیں ۔ شہباز گل نے عاصمہ شیرازی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’لگتا ہے اب اگلی باری آپ صابن تولیے اور چائے میں کتنے چمچ چینی پر رپورٹنگ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…