اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کردیا۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر ڈی آئی خان نے وفاقی وزیر کو نوٹس جاری کیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا کہ معلوم ہوا،علی امین گنڈا پور بلدیاتی انتخابات کی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ نوٹس کے مطابق وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پر بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے۔نوٹس میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر سیاسی سرگرمیوں، انتخابی مہم میں حصہ لینے سے گریز کریں۔
الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































