ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی کرنے کی تیاری شروع

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف اشیاء مہنگی کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ، یوٹیلیٹی اسٹورز پر100 سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان

ہے۔ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی خوردنی تیل، صابن ، ڈیٹرجنٹ اور گھریلو استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے متوقع ہے ۔یوٹیلٹی سٹور حکام کا کہنا ہے کہ برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ سے میڈیا کو آگاہ کریں گے،مارکیٹ کے مقابلے میں برانڈڈ اشیاء کی قیمتیں کم ہونگی، یوٹیلیٹی اسٹورز کے پاس سبسڈائزڈ اشیاء موجود ہیں،برانڈڈ اشیاء خصوصی طور پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا،یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق اڑھائی تین ماہ سے یوٹیلیٹی اسٹورز نے نرخوں میں اضافہ نہیں کیا، پام آئل کی قیمت 12 ہزار روپے فی من تک عالمی مارکیٹ کا ریٹ ہے،یوٹیلٹی اسٹورز حکام کے مطابق اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا گیا تو اشیاء کی دستیابی ممکن نہیں ہوسکے گی،100 سے زائد برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…