ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیر رجسٹرڈ بلڈرز ، ڈویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز کو نوٹسز جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پنجاب ریونیو اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ بلڈرز ، ڈویلپرز ، پراپرٹی ڈیلرز کو ازخود رجسٹرڈ کرنے کیلئے نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔ نوٹسز کے اجرا کے لئے پی آراے نے ریئل اسٹیٹ کے شعبہ کے غیر رجسٹرڈ بزنسز کا مختلف اداروں،سوشل میڈیا نیٹ ورکس

سے ڈیٹا اکٹھاکیا۔ پنجاب ریونیواتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ ڈویلپرز،بلڈرز،پراپرٹی ڈیلرزکو رضاکارانہ طور پر رجسٹریشن کیلئے15 روز کی مہلت دے دی جبکہ رجسٹریشن نہ کروانے کی صورت میں جرمانے اور کاروباری دفاتر سربمہر کرنے کا بھی عندیہ دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…