کرونا’ بخار’ فلو کی ادویات مارکیٹ میں غائب کرکے اس کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

  جمعرات‬‮ 27 جنوری‬‮ 2022  |  17:32

بہاولنگر(این این آئی) کرونا’ بخار’ فلو کی ادویات مارکیٹ میں غائب کرکے اس کی قیمتیں بڑھا دی گئی ہیں ذرائع کے مطابق کرونا میں سب سے زیادہ معاون ادویات مارکیٹ میں نایاب ہونا شروع ہوگئی ہیں پنجاب ڈرگ کنٹرول اتھارٹی نے بھی مکمل خاموشی اختیار کررکھی ہے موسمی

وائرس فلو اور گلے کی خرابی کی اینٹی بائیٹک ادویات جن میں پیناڈول’ پیرا سیٹا مول’ ایزومکس وغیرہ شامل ہیں مارکیٹ میں شارٹ ہونا شروع ہوگئی ہیں پینا ڈول کا پتہ بھی 5روپے اضافے کیساتھ مزید مہنگا کردیا گیا ہے جس سے شہریوں کو مزید مشکلات کا سامنا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎