ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترکی میں شدید برف باری، سڑکوں پرکھڑے حیوانات منجمد ہوگئے

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

انقر ہ(این این آئی)ترکی میں حالیہ برف باری کے نتیجیمیں بعض مقامات پر حیوانات برف میں دب گئے اور بعض مقامات پر برف میں منجمد ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی بعض ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ برف باری میں منجمد ہونے والے بعض جاندار مجسموں کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔سوشل میڈیا پر ترکی کے ایک صوبے کی

سڑکوں پر کئی گدھوں کے جمنے کا ویڈیو کلپ بھی شیئر کیا گیا۔ٹویٹ کرنے والوں نے کہا کہ یہ ویڈیو ترکی کے وان صوبے کی ہے جہاں سال کے اس وقت ملک میں کم درجہ حرارت کے نتیجے میں شدید برف باری ہوتی ہے۔اسی سیاق و سباق میں ترکی اور یونان میں زمینی اور فضائی نقل و حمل میں شدید برف باری کے دوران بڑی رکاوٹیں دیکھنے میں آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…