جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم ، پی آئی اے پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتار لی گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عملے کی ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے پر قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پرواز منزل پر پہنچنے سے قبل ہی اتار لی گئی۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق عملے کی تبدیلی کی وجہ سے سعودی عرب سے اسلام آباد کی پرواز کو کراچی میں لینڈنگ کروانا پڑ گئی۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 9754 ریاض سے

اسلام آباد جا رہی تھی۔ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ طیارہ کے عملے کے ارکان کی ڈیوٹی کا دورانیہ مقررہ وقت سے زیادہ ہو گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کو کچھ وقت کے لیے کراچی میں اتارا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی میں عملے کی تبدیلی کے بعد فلائٹ اسلام آباد روانہ ہو گئی تھی۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…