جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی مارچ، جیب کتروں نے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کی جیبوں پر ہاتھ صاف کر دیے

datetime 27  فروری‬‮  2022

پی ٹی آئی مارچ، جیب کتروں نے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کی جیبوں پر ہاتھ صاف کر دیے

کراچی(آن لائن) تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ میں جیب کتروں کی چاندنی ہو گئی، متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کو لوٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ حقوق مارچ میں جیب کترے سرگرم ہو گئے، مارچ میں شریک متعدد رہنما اور کارکن لٹ گئے، میڈیا سے وابستہ افراد کو بھی نہیں بخشا گیا۔مارچ… Continue 23reading پی ٹی آئی مارچ، جیب کتروں نے متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کی جیبوں پر ہاتھ صاف کر دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی انعامی رقم میں اضافہ کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2022

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی انعامی رقم میں اضافہ کر دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل پر خزانے کے منہ کھول دیے ، انعامی رقم میں بھی اضافہ کر دیا گیا ، فاتح ٹیم کو اب پانچ کروڑ کی بجائے 8کروڑ روپے ملیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ7 کے فائنل میں جیتنے والی ٹیم کے لئے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کی انعامی رقم میں اضافہ کر دیا

یوکرین روس سے مذاکرات کیلئے غیر مشروط طور پر آمادہ ہوگیا

datetime 27  فروری‬‮  2022

یوکرین روس سے مذاکرات کیلئے غیر مشروط طور پر آمادہ ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )یوکرین نے روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے غیر مشروط ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔الجزیرہ نیوز کے مطابق یوکرینی صدارتی محل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ یوکرین روس کے ساتھ غیر مشروط ملاقات پر آمادہ ہے، یہ ملاقات وفود کی سطح پر یوکرین اور بیلاروس کی… Continue 23reading یوکرین روس سے مذاکرات کیلئے غیر مشروط طور پر آمادہ ہوگیا

روسی صدر نے نیوکلیئر ڈیٹرنس فورس کو ہائی الرٹ کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2022

روسی صدر نے نیوکلیئر ڈیٹرنس فورس کو ہائی الرٹ کردیا

ماسکو(آن لائن)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے نیٹو ممالک کے اعلیٰ حکام کے جارحانہ بیانیات کے بعد نیوکلیئر ڈیٹرنس فورس کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں کمی کے بجائے اس میں شدت آرہی ہے۔ حالانکہ گزشتہ روز یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کی جانب سے روس کو… Continue 23reading روسی صدر نے نیوکلیئر ڈیٹرنس فورس کو ہائی الرٹ کردیا

مریم نواز کا کردار ادا کرنے کے لیے گورے ہونے کا انجکشن لگوالوں گی، صنم سعید

datetime 27  فروری‬‮  2022

مریم نواز کا کردار ادا کرنے کے لیے گورے ہونے کا انجکشن لگوالوں گی، صنم سعید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں معروف اداکارہ صنم سعید سے سوال پوچھا کہ اگر مریم نواز کی زندگی پر فلم بنی تو کیا آپ اس میں کرداری کریں گی ؟ صنم سعید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی رنگت ان جیسی ہوتی تو ضرورکرتی ،اس پر اداکار محب مرزا… Continue 23reading مریم نواز کا کردار ادا کرنے کے لیے گورے ہونے کا انجکشن لگوالوں گی، صنم سعید

7 ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

datetime 27  فروری‬‮  2022

7 ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں تیل کی قیمتیں 49 روپے 17 پیسے تک بڑھیں۔موجودہ مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں تیل کی قیمتیں کبھی بڑھیں تو کبھی برقرار رہیں لیکن دو دفعہ کم بھی ہوئیں۔ یکم جولائی 2021 سے رواں ماہ فروری تک پٹرول 49 روپے 17 پیسے جبکہ… Continue 23reading 7 ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

روسی فوجی قافلوں کا راستہ روکنے والے یوکرینی شہریوں کے وڈیو کلپ وائرل

datetime 27  فروری‬‮  2022

روسی فوجی قافلوں کا راستہ روکنے والے یوکرینی شہریوں کے وڈیو کلپ وائرل

ماسکو(این این آئی)سوشل میڈیا پر گذشتہ چند روز سے ایسے وڈیو کلپوں کی بھرمار ہو گئی ہے جن میں یوکرین کے شہری روسی فوجی قافلوں کا راستہ روکنے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ان میں ایک شخص کا وڈیو کلپ کافی دل چسپ ہے جو نہتے ہونے کے باوجود یوکرین کی ایک سڑک پر… Continue 23reading روسی فوجی قافلوں کا راستہ روکنے والے یوکرینی شہریوں کے وڈیو کلپ وائرل

بدین میں ڈی سی چوک کے اطراف کے علاقوں کو خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر بند کر دیاگیا، مارچ نے عوام کو مصیبت میں مبتلا کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2022

بدین میں ڈی سی چوک کے اطراف کے علاقوں کو خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر بند کر دیاگیا، مارچ نے عوام کو مصیبت میں مبتلا کر دیا

کراچی/بدین(این این آئی)بلاول بھٹو کی قیادت میں بدین پہنچنے والے لانگ مارچ کی آمد سے قبل انتظامیہ نے ڈی سی چوک کے اطراف کے علاقوں کو خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر بند کر دیاگیا،شہریوں اور رہائیشوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے ویڈیو ٹوئٹ… Continue 23reading بدین میں ڈی سی چوک کے اطراف کے علاقوں کو خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر بند کر دیاگیا، مارچ نے عوام کو مصیبت میں مبتلا کر دیا

”پیوٹن کو جنگ روکنے پر مجبور کیا جائے“ یوکرین نے پاکستان سے درخواست کر دی

datetime 27  فروری‬‮  2022

”پیوٹن کو جنگ روکنے پر مجبور کیا جائے“ یوکرین نے پاکستان سے درخواست کر دی

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے  اتوار کو یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیٹرو کولیبا سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔وزیر خارجہ نے یوکرائن کے وزیر خارجہ کو پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا۔وزیر خارجہ نے ابھرتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اعادہ کیا وزیر خارجہ نے کشیدگی میں کمی لانے کیلئے،… Continue 23reading ”پیوٹن کو جنگ روکنے پر مجبور کیا جائے“ یوکرین نے پاکستان سے درخواست کر دی