جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

فرانسیسی بحریہ نے روس جانے والے کارگوجہازپر قبضہ کر لیا

datetime 27  فروری‬‮  2022

فرانسیسی بحریہ نے روس جانے والے کارگوجہازپر قبضہ کر لیا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں کے نفاذ کے بعد فرانسیسی بحریہ نے کاروں سے لدے ایک کارگو جہاز کو انگلش چینل میں روک لیا ہے۔روس کا یہ مال بردار جہاز بحیرہ بالٹک پر واقع شہرسینٹ پیٹرز برگ کی بندرگاہ کی طرف جارہا تھا۔ سمندری سکیورٹی کی ذمہ دار نے فرانسیسی… Continue 23reading فرانسیسی بحریہ نے روس جانے والے کارگوجہازپر قبضہ کر لیا

چونیاں،30 من مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

datetime 27  فروری‬‮  2022

چونیاں،30 من مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

چونیاں ( آن لائن )چونیاں کے علاقے کوڑے سیال میں پیٹرولنگ پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 30 من مردہ مرغیاں برآمد کر لیں۔پولیس کے مطابق ملزم نے مردہ مرغیوں کو بوریوں میں بند کر کے گاڑی میں رکھا تھا جنہیں فروخت کے لیے لاہور لے جا رہا تھا۔… Continue 23reading چونیاں،30 من مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

چاند کی مٹی میں شیشے کی نیم شفاف گولیاں دریافت

datetime 27  فروری‬‮  2022

چاند کی مٹی میں شیشے کی نیم شفاف گولیاں دریافت

بیجنگ(این این آئی) چاند کے زمین مخالف حصے پر بھیجی گئی خودکار گاڑی یوٹو نے چاند کی مٹی میں شیشے کی نیم شفاف گولیاں دریافت کی ہیں جو زمین پر پائی جانے والی کوارٹز قلموں سے مماثلت رکھتی ہیں۔ غیر معمولی حالات کے تحت عام ریت، کچھ اور معدنیات کے ساتھ مل کر شیشے میں… Continue 23reading چاند کی مٹی میں شیشے کی نیم شفاف گولیاں دریافت

موبائل صارفین کا سائبر سیکیورٹی سے لاعلم ہونے کا انکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2022

موبائل صارفین کا سائبر سیکیورٹی سے لاعلم ہونے کا انکشاف

نیویارک(این این آئی ) کمپیوٹر کا اینٹی وائرس سافٹ ویئر تیار کرنے والی کمپنی میک کیفے نے موبائل فونز پر ہیکرز کے حملوں کی بنیادی وجہ صارفین کو سائبر سیکیورٹی کی آگاہی نہ ہونے کو قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میک کیفے کی جانب سے حال ہی میں 2022 کنزیومر مائنڈ سیٹ سروے موبائل کے… Continue 23reading موبائل صارفین کا سائبر سیکیورٹی سے لاعلم ہونے کا انکشاف

اداکار شان پین روسی فوجی آپریشن پر دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے

datetime 27  فروری‬‮  2022

اداکار شان پین روسی فوجی آپریشن پر دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے

کیف (این این آئی) ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار شان پین روس کے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے۔وائس سٹوڈیو نے تصدیق کی ہے کہ اداکار اور انسانی حقوق کے کارکن شان پین کیف پہنچ گئے ہیں وہ وہاں فوجی تنازع کی ڈاکومینٹری بنانے کے مقصد سے… Continue 23reading اداکار شان پین روسی فوجی آپریشن پر دستاویزی فلم بنانے کیف پہنچ گئے

اتوار کو ملک بھر میں یوم للکار منایا گیا

datetime 27  فروری‬‮  2022

اتوار کو ملک بھر میں یوم للکار منایا گیا

جہانیاں(آن لائن)27فروری اتوار کو ملک بھر میں یوم للکار منایا گیا اس دن کے حوالے سے ملک بھر میںمنعقدہ تقریبات میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ 27فروری2019ء وہ دن جب پاکستان نے بھارت کو انتہائی خطرناک سرپرائز دیا تھا۔پاکستانی تاریخ کا ایک اہم ترین دن جو ہمیشہ پاکستان میں احساس… Continue 23reading اتوار کو ملک بھر میں یوم للکار منایا گیا

روس سے جنگ، سابق مس یوکرین نے بھی ہتھیار اٹھالیے

datetime 27  فروری‬‮  2022

روس سے جنگ، سابق مس یوکرین نے بھی ہتھیار اٹھالیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )روس اوریوکرین کے مابین جاری جنگ میں تیزی آتی جارہی ہے ، کیف سمیت مختلف شہروں میں شدید حملے جاری ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرینی عوام کی جانب سے ملکی دفاع کی خاطر عوام بھی جنگ میں حصہ لی رہی ہے۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق ایسے… Continue 23reading روس سے جنگ، سابق مس یوکرین نے بھی ہتھیار اٹھالیے

ترکی کی روسی بحریہ کے جنگی جہازوں کو روکنے کی خبریں، ترکی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 27  فروری‬‮  2022

ترکی کی روسی بحریہ کے جنگی جہازوں کو روکنے کی خبریں، ترکی نے بڑا اعلان کر دیا

انقرہ (این این آئی)ترکی نے یوکرین کے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ترکی نے بحیرہ اسود سے گذرنے والے روسی بحری جہازوں کو آبنائے باسفورس درد نیل بندرگاہوں کو استعمال کرنے سے روک… Continue 23reading ترکی کی روسی بحریہ کے جنگی جہازوں کو روکنے کی خبریں، ترکی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور قلندرز پی ایس ایل 7 کے سکندر قرار، شاندار فتح

datetime 27  فروری‬‮  2022

لاہور قلندرز پی ایس ایل 7 کے سکندر قرار، شاندار فتح

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل 7 کے فائنل میچ کا ٹاس لاہور قلندرز نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان اور عبداللہ شفیق نے اننگز کا آغاز کیا، فخر زمان کوئی خاطرخواہ کارکردگی نہ دکھا سکے انہیں تین رنز کے سکور پر آصف آفریدی کی… Continue 23reading لاہور قلندرز پی ایس ایل 7 کے سکندر قرار، شاندار فتح