مالک مکان نے بیوہ خاتون کے 2 بچوں کو آگ لگا دی، دونوں بچے دم توڑ گئے جانتے ہیں افسوسناک واقعہ کی وجہ کیا بنی؟
کراچی(این این آئی)کراچی میں بیوہ خاتون کے مکان خالی نہ کرنے پر مالک مکان نے مبینہ طور پر اس کے 2 بچوں کو آگ لگا دی، دونوں بچے دم توڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے سہراب گوٹھ کے علاقے جنت گل ٹائون میں اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں مکان خالی نہ کرنے پر… Continue 23reading مالک مکان نے بیوہ خاتون کے 2 بچوں کو آگ لگا دی، دونوں بچے دم توڑ گئے جانتے ہیں افسوسناک واقعہ کی وجہ کیا بنی؟