بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ

datetime 28  فروری‬‮  2022

پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے 85 دن بعد سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، گیس اسٹیشنز مرحلہ وار کھولے جائیں گے۔پنجاب میں تقریبا تین ماہ بعد سی این جی اسٹیشنز کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے بتایا… Continue 23reading پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

datetime 28  فروری‬‮  2022

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

لاہور (این این آئی) موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا، ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں 3000 روپے اضافہ کر دیا گیا۔ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت 3ہزار اضافے کے بعد 94ہزار 900روپے سے بڑھا کر 97ہزار 900روپے کر دی گئی ہے۔ نوجوانوں کا پسندیدہ 125cc کے دام 3400روپے بڑھ گئے ہیں جس… Continue 23reading ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات متوقع

datetime 28  فروری‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات متوقع

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ لاہور پر جائیں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے دورہ لاہور میں گورنر چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات متوقع

یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

datetime 28  فروری‬‮  2022

یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

کیف(این این آئی) یوکرین نے روس کے 5300فوجی ہلاک اور29 طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔یوکرین کی نائب وزیردفاع ہنا ملاریا نے سوشل میڈیا پرجاری بیان میں دعویٰ کیا کہ 4 روز کی لڑائی میں روس کے 5300فوجیوں ہلاک ہوئے جبکہ 29 روسی طیارے مارگرائے۔انہوں نے کہا کہ 29روسی ہیلی کاپٹرز اور3 ڈرون بھی تباہ… Continue 23reading یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈلاک ، فضل الرحمن اور نوازشریف کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ،کیاگفتگو ہوئی؟پتہ چل گیا

datetime 28  فروری‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈلاک ، فضل الرحمن اور نوازشریف کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ،کیاگفتگو ہوئی؟پتہ چل گیا

اسلام آباد(آن لائن) تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈلاک کے معاملے پر پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے درمیان ایک بار پھر ٹیلفونک رابطہ ہواہے۔ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں سے شرائط نہ رکھنے پر زور… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد پر ڈیڈلاک ، فضل الرحمن اور نوازشریف کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ،کیاگفتگو ہوئی؟پتہ چل گیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی بھارتی سازش بے نقاب

datetime 28  فروری‬‮  2022

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے باز نہ آئی لیکن اس بار بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں تاکہ وہ بھی نیوزی… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرانے کی بھارتی سازش بے نقاب

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جوہری ہتھیار ہائی الرٹ رکھنے کابیان ،چین کا ردعمل آگیا

datetime 28  فروری‬‮  2022

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جوہری ہتھیار ہائی الرٹ رکھنے کابیان ،چین کا ردعمل آگیا

بیجنگ، لندن،ماسکو (این این آئی)چین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے ماسکو پر مغربی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، پابندیاں مسائل حل نہیں کرتیں،… Continue 23reading روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے جوہری ہتھیار ہائی الرٹ رکھنے کابیان ،چین کا ردعمل آگیا

بڑے یورپی ملک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

datetime 28  فروری‬‮  2022

بڑے یورپی ملک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

کوپن ہیگن،کیف (این این آئی)ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹ فریڈرکسن نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کے لیے بننے والی بین الاقوامی بریگیڈ میں شامل ہونے کی اجازت دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ڈینش وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈنمارک کے شہری روس سے لڑنے کے… Continue 23reading بڑے یورپی ملک نے اپنے شہریوں کو یوکرین میں روسی افواج کے خلاف لڑنے کی اجازت دے دی

کراچی میں سرکاری زمین 100 روپے فی اسکوائر یارڈ الاٹ ہونے کا انکشاف

datetime 28  فروری‬‮  2022

کراچی میں سرکاری زمین 100 روپے فی اسکوائر یارڈ الاٹ ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)سچل پولیس کو چوکی اراضی پر ملکیت کا دعویٰ کرنا مہنگا پڑگیا، سندھ ہائی کورٹ نے زمین 100 روپے فی اسکوائر یارڈ الاٹ ہونے سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں جسٹس سید حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سچل پولیس چوکی… Continue 23reading کراچی میں سرکاری زمین 100 روپے فی اسکوائر یارڈ الاٹ ہونے کا انکشاف