پی ٹی آئی کے کتنے لوگ پارٹی چھوڑنے کو تیار ہیں؟ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک عدم اعتماد سے قبل پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، کتنے ارکان قومی اسمبلی پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں؟ ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے کھوج لگالیا۔تحریک انصاف سے بغاوت کرنے والے فیصل آباد ڈویژن کے 8 اراکین قومی اسمبلی کون ہیں؟ نجی ٹی وی کے ذرائع کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے کتنے لوگ پارٹی چھوڑنے کو تیار ہیں؟ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کا تہلکہ خیز انکشاف