جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

مفتی محمد تقی عثمانی کے بھتیجے شیخ الحدیث مفتی محمود اشرف عثمانی انتقال کر گئے

datetime 28  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف عالم دین ، دار العلوم کراچی کے شیخ الحدیث اور مفتی تقی عثمانی کے بھتیجے مولانا محمود اشرف عثمانی انتقال کرگئے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مفتی تقی عثمانی نے اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ دارالعلوم كے شیخ الحديث اور مفتی اور میرے محبوب بھتیجے اور دینی وعلمی کتابوں کے مصنف مولانا محمود اشرف عثمانی کی وفات پر کیا کہوں

اناللہ واناالیہ راجعون کے سوا کچھ سمجھ میں نہیں آرہا آج ہی رات ساڑھے گیارہ بجے نماز جنازہ پڑھکر کس دل سے انہیں قبر میں پہنچاونگا؟ اللہ تعالی ہمت دیدے۔ قبل ازیں سجادہ نشین دربار عالیہ موہڑہ شریف الحاج پیر ہارون الرشید صاحب  کے انتقال پر وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی تعزیت۔ اللہ تعالی غمزدہ خاندان کو اس دکھ کی گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی بخشش فرما کر بلند درجات عطا فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…