بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، روسی کرنسی”روبیل” کریش کر گئی

datetime 28  فروری‬‮  2022

عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، روسی کرنسی”روبیل” کریش کر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روس اوریوکرین کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 102 ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ گندم کی قیمت میں 6… Continue 23reading عالمی سطح پر تیل اور اجناس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، روسی کرنسی”روبیل” کریش کر گئی

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے

datetime 28  فروری‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے

کورونا وائرس کسی لیبارٹری سے نہیں، ووہان مارکیٹ سے پھیلا، تحقیق میں انکشاف

datetime 28  فروری‬‮  2022

کورونا وائرس کسی لیبارٹری سے نہیں، ووہان مارکیٹ سے پھیلا، تحقیق میں انکشاف

بیجنگ(این این آئی)کورونا وائرس کسی لیبارٹری سے نہیں بلکہ چین کے شہر ووہان کی ایک وائلڈ لائف مارکیٹ سے پھیلا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات بین الاقوامی سائنسدانوں ی دوبڑی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔ نئی تحقیقی رپورٹس میں بتایا گیا کہ یہ وائرس ووہان کی مارکیٹ سے پھیلا۔ایک تحقیق میں شامل ایریزونا یونیورسٹی کے مارہ… Continue 23reading کورونا وائرس کسی لیبارٹری سے نہیں، ووہان مارکیٹ سے پھیلا، تحقیق میں انکشاف

پاکستانی شائقین کرکٹ کا چوبیس سال بعد آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار ، کریڈٹ پاک فوج کو دے دیا

datetime 28  فروری‬‮  2022

پاکستانی شائقین کرکٹ کا چوبیس سال بعد آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار ، کریڈٹ پاک فوج کو دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی شائقین کرکٹ نے چوبیس سال بعد آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے ،بھار ت کو بھی پاکستان آ کر کرکٹ کھیلنی چاہیے ۔آسٹریلوی ٹیم کی آمد کے حوالے سے ’’این این آئی ‘‘سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے شجاعت… Continue 23reading پاکستانی شائقین کرکٹ کا چوبیس سال بعد آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار ، کریڈٹ پاک فوج کو دے دیا

ویلکم بیک ٹو پاکستان، شنیرا اکرم کاآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام

datetime 28  فروری‬‮  2022

ویلکم بیک ٹو پاکستان، شنیرا اکرم کاآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام

کراچی (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔وسیم اکرم کی آسٹریلوی اہلیہ شنیرا اکرم نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آمد کے موقع پر خوش آمدید کا پیغام دیا ہے۔ انہوں… Continue 23reading ویلکم بیک ٹو پاکستان، شنیرا اکرم کاآسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے لیے پیغام

مفرور شخص نے وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ کا فیصلہ کرنا ہے تو (ن) کی سیاست پر انا للہ و انا الہ راجعون ہے،پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

datetime 28  فروری‬‮  2022

مفرور شخص نے وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ کا فیصلہ کرنا ہے تو (ن) کی سیاست پر انا للہ و انا الہ راجعون ہے،پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و تحریک انصا ف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کرپشن اورلوٹ مار کی سرمایہ کاری سے تیار کیا گیا لانگ مارچ اورتحریک عدم اعتماد کا ڈرامہ چلنے سے پہلے ہی فلاپ ہو گیا ، اگر ملک سے بھاگے… Continue 23reading مفرور شخص نے وزیر اعظم ،وزیر اعلیٰ کا فیصلہ کرنا ہے تو (ن) کی سیاست پر انا للہ و انا الہ راجعون ہے،پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

یوکرینی صدر کی انتونیو گوٹیرس سے گفتگو ، روس کو ویٹو پاور سے محروم کرنے پر زور

datetime 28  فروری‬‮  2022

یوکرینی صدر کی انتونیو گوٹیرس سے گفتگو ، روس کو ویٹو پاور سے محروم کرنے پر زور

کیف (این این آئی)یوکرین کے صدرولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹیلی فون پر اقوام متحدہ کے صدر انتونیو گوٹیرس سے بات چیت کی ہے اور اس بات پر زور دیا ہے کہ جارح ریاست(روس)کو سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے حق سے محروم کیا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق زیلنسکی نے ٹویٹر پر بتایا… Continue 23reading یوکرینی صدر کی انتونیو گوٹیرس سے گفتگو ، روس کو ویٹو پاور سے محروم کرنے پر زور

’’اوہ! رانا صاحب ہن تے آجائو‘‘، فائنل میں شائقین کو قلندرز کے فواد رانا کی یاد ستانے لگی

datetime 28  فروری‬‮  2022

’’اوہ! رانا صاحب ہن تے آجائو‘‘، فائنل میں شائقین کو قلندرز کے فواد رانا کی یاد ستانے لگی

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے 7 ویں ایڈیشن کا فائنل لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا گیا اور اس میچ کو دیکھنے کیلئے ہزاروں شائقین اسٹیڈیم پہنچے۔شائقین کرکٹ کو اس اہم میچ میں لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کی یاد ستانے لگی اور اس کا اظہار کئی شائقین نے پلے… Continue 23reading ’’اوہ! رانا صاحب ہن تے آجائو‘‘، فائنل میں شائقین کو قلندرز کے فواد رانا کی یاد ستانے لگی

مزید 9 دن کا کھیل باقی رہ گیا، جیت عمران خان کی ہو گی، شیخ رشید احمد

datetime 28  فروری‬‮  2022

مزید 9 دن کا کھیل باقی رہ گیا، جیت عمران خان کی ہو گی، شیخ رشید احمد

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی راہ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا اعلان کردیا، وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ڈیڈ لاک آچکا، یہ لوگ جو تماشا لگانا چاہتے ہیں وہ صرف نو دن کا رہ گیا۔اسلام آباد میں پریس… Continue 23reading مزید 9 دن کا کھیل باقی رہ گیا، جیت عمران خان کی ہو گی، شیخ رشید احمد