اکلوتی بیٹی کی شادی پر باپ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ، خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا
سرگودھا(این این آئی)اکلوتی بیٹی کی شادی پر باپ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا تو خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا جہاں سے دلہن کی رخصتی کی جگہ باپ کا جنازہ آٹھایا گیا تو ہر آنکھ اشک بار تھی۔ سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ بندیال میں سیف اللہ کی اکلوتی بیٹی کی… Continue 23reading اکلوتی بیٹی کی شادی پر باپ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ، خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا






























