منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

اکلوتی بیٹی کی شادی پر باپ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا ، خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)اکلوتی بیٹی کی شادی پر باپ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا تو خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا جہاں سے دلہن کی رخصتی کی جگہ باپ کا جنازہ آٹھایا گیا تو ہر آنکھ اشک بار تھی۔ سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ بندیال میں سیف اللہ کی اکلوتی بیٹی کی شادی تھی

جس کی بارات واں بھچراں سے آئی ہوئی تھی کہ دلہن کا باپ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا جس کے ساتھ ہی خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ بن گیا جہاں بیٹی کی رخصتی کی جگہ باپ کا جنازہ آٹھایا گیا تو ہر آنکھ اشکبار تھی جسے آبائی گاؤں میں سپردخاک کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…