منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

روسی فوج کی یوکرین کے شہر میں اے ٹی ایم لوٹنے کی مبینہ ویڈیو وائرل

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

ماسکو (این این آئی)روس کے فوجیوں کی یوکرین کے شہر خیرسون میں بینک کا اے ٹی ایم لوٹنے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا جس کے بعد سے دارالحکومت یوکرین اور دیگر شہروں میں جنگ چوتھے روز میں داخل ہوچکی ہے اور گزشتہ روز یوکرین کی جانب سے مذاکرات سے انکار کے بعد روسی افواج کو حملے تیز کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ایک شہر خیرسون میں روسی فوجیوں کی بینک لوٹنے کی مبینہ ویڈیو وائرل ہوگئی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ یوکرین کے شہر میں داخل ہونے والے روسی فوجی اے ٹی ایم لوٹ کر لے جارہے ہیں۔یہ مبینہ طور پر سی سی ٹی وی فوٹیج ہے جس کی کسی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی اور نہ یہ واضح ہے کہ روسی فوجی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…