منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

کامران خان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹرمپ کا بھائی قرار دے دیا

datetime 28  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ بھائی بھائی، خان صاحب کے لئے قدرے اطمینان کا پہلو ہے جب پیوٹن نے آزاد خود مختار یوکرین پر فوجی یلغار شروع کی تو وہ تنہا صدر پیوٹن کے شانہ بہ شانہ نہیں کھڑے تھے عین اسی روز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیوٹن کو جینئس اور صدر بائیڈن کو بدھو قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…