روس سے تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں،عبدالرزاق داؤد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت رزاق داؤد نے کہا ہے کہ روس سے تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں اور آئندہ ہفتے روسی وزیر صنعت سے ویڈیو کانفرنس ہوگی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق معاون خصوصی رزاق داؤد نے لاہورمیں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا، اس… Continue 23reading روس سے تجارت کے دروازے کھل چکے ہیں،عبدالرزاق داؤد