بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

مغربی اتحاد کا روس کیخلاف اٹلانٹک فورس بنانے کا اعلان

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

برسلز (این این آئی)مغربی اتحادی نے یوکرین پر حملے کی پاداش میں روسی بینکوں کو سوئفٹ سسٹم سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے خلاف مغربی اتحادی نے آواز بلند کردی، مغربی اتحادی نے روسی معیشت کو کچلنے کیلیے

اٹلانٹک فورس بنانے کا اعلان کردیا۔مغربی اتحاد کا کہنا تھا کہ روس کو بین الاقوامی مالیاتی نظام سے الگ کردیا جائے گا اور اس نئے مالیاتی اقدام کی تکمیل اٹلانٹک فورس کے ذریعے کی جائے گی۔اس ضمن میں امریکا اور برطانیہ نے بھی روس کے مرکزی بینک پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے جب کہ مغربی اتحاد نے روس کیلیے گولڈن پاسپورٹ پر بھی پابندی کا اعلان کردیا ہے۔پابندیوں کے بعد روس کے دولت مند شہری یورپی ممالک میں شہریت حاصل نہیں کرسکیں گے۔روس پر پابندی لگانے والے ممالک میں برطانیہ، جرمنی اور فرانس سمیت کئی یورپی ممالک شامل ہیں جنہوں نے روسی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔بلغاریہ، پولینڈاور جمہوریہ چیک نے بھی روسی پروازوں کیلیے فضائی حدود بند کر دیں، ایسوٹیا، سلوینیا اور رومانیہ بھی پابندی لگانے والے ممالک میں شامل ہیں دوسری جانب روس نے جواب میں برطانیہ اور بالٹک ممالک کیلیے فضائی حدود بند کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…