دارالحکومت کیف پر روسی قبضے کا خواب چکنا چور کر دیا، یوکرینی صدر
کیف (این این آئی ) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ یوکرینی فوج نے روس کو دارالحکومت کیف پر قبضہ کرنے سے روک دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق گزشتہ روز ایک ویڈیو خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے ان کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔ یوکرینی… Continue 23reading دارالحکومت کیف پر روسی قبضے کا خواب چکنا چور کر دیا، یوکرینی صدر