منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاید عمران خان میری دعاؤں کی وجہ سے وزیراعظم بنے، معروف اداکارہ صنم سعید

datetime 27  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ صنم سعید نے خیال ظاہر کیا ہے کہ شاید عمران خان ان کی دعاؤں کی وجہ سے ہی پاکستان کے وزیراعظم بنے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا شریک ہوئے، دونوں مہمانوں نے مختلف سیگمنٹس میں حصہ لیا اور صنم سعید نے 500 کی

دوڑ میں اداکارہ امر خان کو ہرا دیا۔دوران شو اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سیاست میں بالکل دلچسپی نہیں رکھتی البتہ ممکن ہے کہ عمران خان میری دعاؤں سے ہی وزیراعظم بنے ہوں کیوں کہ میں نے کافی دعائیں کی تھیں کہ پچھلے وزرائے اعظم کے مقابلے میں ایک سچا اور سیدھا سادہ انسان وزیر اعظم بنے اور یہ دعا قبول ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…