جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

فرانس نے روسی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

فرانس نے روسی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

پیرس، برسلز (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس نے روس کا بحری جہاز قبضے میں لے لیا ہے، روس پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر فرانس نے روس کے کارگو جہاز کو اپنے قبضے میں کر لیا ہے، اس حوالے سے فرانس میں روس کے سفارت خانے کا کہنا ہے کہ انگلش چینل میں روس کے… Continue 23reading فرانس نے روسی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

عالمی پابندیوں کے جواب میں روس کی بین الاقومی خلائی اسٹیشن گرانے کی دھمکی

datetime 26  فروری‬‮  2022

عالمی پابندیوں کے جواب میں روس کی بین الاقومی خلائی اسٹیشن گرانے کی دھمکی

ماسکو (آن لائن)روس کی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روس پر پابندیوں کے نتیجے میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) اپنے مدار سے باہر ہو کر امریکہ یا یورپ میں گر کر تباہ ہو سکتا ہے۔یہ تبصرے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روس پر نئی پابندیوں کے اعلان کے… Continue 23reading عالمی پابندیوں کے جواب میں روس کی بین الاقومی خلائی اسٹیشن گرانے کی دھمکی

عمران خان نے قبل از وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری پیشگی دستخط کر کے رکھ لی ہے، رانا ثناء اللہ

datetime 26  فروری‬‮  2022

عمران خان نے قبل از وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری پیشگی دستخط کر کے رکھ لی ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو خود کش حملہ کرنا ہے اسے سمجھنا کوئی راکٹ سائنس نہیں، انہوں نے قبل از وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری پیشگی دستخط کر کے رکھ لی ہے، جب وہ خود کش حملہ کریں… Continue 23reading عمران خان نے قبل از وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری پیشگی دستخط کر کے رکھ لی ہے، رانا ثناء اللہ

مبینہ طورپر ایک دن میں روس کے 6 طیارے گرانے والا پائلٹ گھوسٹ آف کیف کے نام سے مشہور ہو گیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

مبینہ طورپر ایک دن میں روس کے 6 طیارے گرانے والا پائلٹ گھوسٹ آف کیف کے نام سے مشہور ہو گیا

کیف(مانیٹرنگ، این این آئی) یوکرین کے ایک سفارت کار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک یوکرینی پائلٹ کی تصویر شیئر کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اس پائلٹ نے اپنے مگ 29 طیارے کے ذریعے پہلے ہی دن فضائی لڑائی میں روس کے خلاف چھ فتوحات حاصل کی ہیں۔ اس پائلٹ… Continue 23reading مبینہ طورپر ایک دن میں روس کے 6 طیارے گرانے والا پائلٹ گھوسٹ آف کیف کے نام سے مشہور ہو گیا

ہم نے برطانیہ اور امریکہ کے کہنے پر اپنے ایٹمی ہتھیار ختم کر دیے تھے، آج ہم پر بم برس رہے ہیں، یوکرین کا صبر جواب دے گیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

ہم نے برطانیہ اور امریکہ کے کہنے پر اپنے ایٹمی ہتھیار ختم کر دیے تھے، آج ہم پر بم برس رہے ہیں، یوکرین کا صبر جواب دے گیا

کیف (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے حملے کے بعد ایٹمی ہتھیار ختم کرنے پر یوکرین پشیمان۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے رکن پارلیمنٹ الیگزے گونشارینکو کا کہنا ہے کہ 1994ء میں امریکہ، برطانیہ اور روسی فیڈریشن کی جانب سے سکیورٹی کی ضمانت دیے جانے پر یوکرین نے اپنے ایٹمی ہتھیار ختم کر دیے… Continue 23reading ہم نے برطانیہ اور امریکہ کے کہنے پر اپنے ایٹمی ہتھیار ختم کر دیے تھے، آج ہم پر بم برس رہے ہیں، یوکرین کا صبر جواب دے گیا

شعبان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

datetime 26  فروری‬‮  2022

شعبان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شعبان کے چاند کے بارے میں محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شعبان کا چاند تین مارچ 29 رجب کو نظر آنے کے امکان بہت کم ہیں، شعبان 1443ھ کا چاند 4 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اس طرح یکم شعبان… Continue 23reading شعبان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

یوکرین کا مذاکرات سے انکار، روس کا پھر پوری قوت سے حملے شروع کرنے کا اعلان

datetime 26  فروری‬‮  2022

یوکرین کا مذاکرات سے انکار، روس کا پھر پوری قوت سے حملے شروع کرنے کا اعلان

نیویارک، ماسکو(مانیٹرنگ، این این آئی) یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کرنے پر روس نے دوبارہ فوجی کارروائی پوری قوت کے ساتھ شروع کر دی ہے، روسی صدارتی محل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین نے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرکے تنازع کو طول دیا ہے جس… Continue 23reading یوکرین کا مذاکرات سے انکار، روس کا پھر پوری قوت سے حملے شروع کرنے کا اعلان

طوبیٰ کو شرعی طورپر طلاق نہیں دی، اس لئے وہ دوسری شادی نہیں کر سکتی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

datetime 26  فروری‬‮  2022

طوبیٰ کو شرعی طورپر طلاق نہیں دی، اس لئے وہ دوسری شادی نہیں کر سکتی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی دوسری بیوی طوبیٰ انور کے متعلق کہا ہے کہ اگر وہ ان کے شوہر کی زندگی میں واپس آناچاہتی ہیں تو انہیں کوئی اعتراض نہیں۔عامر لیاقت حسین نے… Continue 23reading طوبیٰ کو شرعی طورپر طلاق نہیں دی، اس لئے وہ دوسری شادی نہیں کر سکتی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ، باہرنکلنے کی کوشش کی تو روسی فوجیوں نے مارا

datetime 26  فروری‬‮  2022

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ، باہرنکلنے کی کوشش کی تو روسی فوجیوں نے مارا

کیف، لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) یوکرین کے شہر سومی میں پھنسے پاکستانی طلبہ بلال احمد، ثنا اللہ اور مصباح اللہ کا کہنا ہے کہ آج تیسرا دن ہے وہ دن میں پانچ پانچ چھ چھ مرتبہ سفارت خانے سے رابطہ کرکے مدد مانگ رہے مگر کوئی رسپانس نہیں مل رہا، بی بی سی کی… Continue 23reading یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ، باہرنکلنے کی کوشش کی تو روسی فوجیوں نے مارا