جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

دریائے راوی پر نئے پل کی تعمیر بارے انکوائری رپورٹ مکمل، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2022

دریائے راوی پر نئے پل کی تعمیر بارے انکوائری رپورٹ مکمل، چونکا دینے والے انکشافات

لاہور (آن لائن) وزیراعلی معائنہ ٹیم نے دریائے راوی پر نئے پل کی تعمیر پر آنے والے اخراجات سمیت دیگر امور کی تحقیقات کر کے رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق رپورٹ میں اس امر کا انکشاف کیا گیا ہے کہ دریائے راوی پر تعمیر کئے جانے والے نئے پل… Continue 23reading دریائے راوی پر نئے پل کی تعمیر بارے انکوائری رپورٹ مکمل، چونکا دینے والے انکشافات

حکومت کے اتحادی بھی آج سابق وزیراعظم کے فیصلے کے منتظر ہیں، آئندہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، رانا ثنا اللہ

datetime 26  فروری‬‮  2022

حکومت کے اتحادی بھی آج سابق وزیراعظم کے فیصلے کے منتظر ہیں، آئندہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، رانا ثنا اللہ

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیانیہ او رموقف کامیاب نظر آرہا ہے،یہاں کوئی اشارہ نہیں ہوتا بلکہ یہی کہا جاتا ہے کہ آپ اپنی مرضی کریں اور جو سیاسی طو رپر مناسب ہے وہ کریں،اتحادی کسی اور کے ہیں لیکن وہ… Continue 23reading حکومت کے اتحادی بھی آج سابق وزیراعظم کے فیصلے کے منتظر ہیں، آئندہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، رانا ثنا اللہ

کوہاٹ میں کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

datetime 26  فروری‬‮  2022

کوہاٹ میں کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

کوہاٹ (این این آئی) وفاقی وزیر شبلی فراز نے کوہاٹ میں بین الااقوامی میعار کی کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا، صدر پاکستان بہت جلد اس یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کوہاٹ میں کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا، اس حوالے سے شبلی فراز کا کہنا ہے… Continue 23reading کوہاٹ میں کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

ہرکوئی چاہتا ہے مودی یوکرین کیخلاف جنگ رکوا دیں ،بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کا مضحکہ خیز بیان

datetime 26  فروری‬‮  2022

ہرکوئی چاہتا ہے مودی یوکرین کیخلاف جنگ رکوا دیں ،بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کا مضحکہ خیز بیان

ممبئی(این این آئی) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی خوشامد میں بالی ووڈ سٹارہیما مالنی کا مضحکہ خیز بیان سامنے آگیا۔بھارتی ریاست اترپردیش میں انتخابی جلسے سے خطاب میں بالی وڈ اداکارہ ہیما مالنی نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی یوکرین کی جنگ رکوانے کی کوشش کررہے ہیں۔مودی بھارت کو وہاں لے گئے ہیں کہ دنیا دیکھ… Continue 23reading ہرکوئی چاہتا ہے مودی یوکرین کیخلاف جنگ رکوا دیں ،بھارتی اداکارہ ہیما مالنی کا مضحکہ خیز بیان

خلع کی بنیاد پر طلاق لینے والی خواتین کے حق مہر سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 26  فروری‬‮  2022

خلع کی بنیاد پر طلاق لینے والی خواتین کے حق مہر سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور (آن لائن) وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد نے خلع کی بنیاد پر طلاق لینے والی خواتین کے حق مہر کی واپسی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق عدالت نے خلع کی بنیاد پر طلاق حاصل کرنے والی خواتین پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ طلاق لینے کی صورت میں… Continue 23reading خلع کی بنیاد پر طلاق لینے والی خواتین کے حق مہر سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

صدر مملکت کے صاحبزادے کا لاہور میں مصروف دن

datetime 26  فروری‬‮  2022

صدر مملکت کے صاحبزادے کا لاہور میں مصروف دن

لاہور (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے ارباب علوی نے گزشتہ روز لاہور میں مصروف دن گزارا ہفتے کی صبح انہوں نے اپنے دوستوں کے ہمراہ ڈی ایچ اے میں ناشتہ کیا اور تصاویر بنوائی۔ صدر مملکت محمد عارف علوی اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر فیملی ممبران نے بھی گزشتہ روز… Continue 23reading صدر مملکت کے صاحبزادے کا لاہور میں مصروف دن

14 سالہ نوجوان کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف

datetime 26  فروری‬‮  2022

14 سالہ نوجوان کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف

لودھراں( آن لائن ) لودھراں میں 14 سالہ نوجوان کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قتل کیس کی 11 ماہ بعد فارنزک رپورٹ آنے کے بعد مقتول کی والدہ کی مدعیت میں قریبی رشتے دار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقتول کی والدہ کا کہناہے کہ بیٹے… Continue 23reading 14 سالہ نوجوان کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف

قلندرز کی شاندار فتح پر حارث رؤف جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

datetime 26  فروری‬‮  2022

قلندرز کی شاندار فتح پر حارث رؤف جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

لاہور (این این آئی)فاسٹ بولر حارث رؤف لاہور قلندرز کے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں کوالیفائی کرنے پر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور میچ میں فتح حاصل کرتے ہی رو پڑے۔گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ایونٹ کا دوسرا ایلیمینیٹر کھیلا گیا جس میں… Continue 23reading قلندرز کی شاندار فتح پر حارث رؤف جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کرنے کا امکان ہے، خطاب عالمی مہنگائی کے پاکستان پر اثرات کے تناظر میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق یوکرین روس کشیدگی کے تناظر میں پاکستان پر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، ایک ہفتے کے دوران تیل اور گندم کی قیمتوں میں 12 سے 15… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا امکان