منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کوہاٹ میں کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

datetime 26  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ (این این آئی) وفاقی وزیر شبلی فراز نے کوہاٹ میں بین الااقوامی میعار کی کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا، صدر پاکستان بہت جلد اس یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کوہاٹ میں کامسیٹس یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کردیا، اس حوالے سے شبلی فراز کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی سے کوہاٹ اور قبائلی اضلاع کے ہزاروں نوجوان اعلی تعلیم سے مستفید ہوسکیں گے۔وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہا کہ قبائلی اضلاع کے ہزاروں طلباء اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے، قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے یونیورسٹی قائم کررہے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے سب کیمپس بنانے جارہے ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کامسیٹس یونیورسٹی کوہاٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔انہوںنے کہاکہ اعلیٰ تعلیم کیلئے جنوبی اور قبائلی اضلاع کے طلباء کو دور جانا پڑتا تھا، یونیورسٹی سے کے پی کے جنوبی اور قبائلی اضلاع مستفید ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…