منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

14 سالہ نوجوان کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف

datetime 26  فروری‬‮  2022 |

لودھراں( آن لائن ) لودھراں میں 14 سالہ نوجوان کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ قتل کیس کی 11 ماہ بعد فارنزک رپورٹ آنے کے بعد مقتول کی والدہ کی مدعیت میں قریبی رشتے دار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقتول کی والدہ کا کہناہے کہ بیٹے کو منصوبہ بندی سیاجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا اور قتل کے بعد لاش کوگھر میں لٹکا کرخودکشی کا تاثردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…