جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

24 سال بعدآسٹریلوی ٹیم سخت سیکیورٹی میں پاکستان پہنچ گئی

datetime 27  فروری‬‮  2022

24 سال بعدآسٹریلوی ٹیم سخت سیکیورٹی میں پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی، ایئرپورٹ سے ٹیم کو سخت سیکیورٹی سے ہوٹل منتقل کیا گیا۔اتوار کو آسٹریلیا کی قومی کرکٹ ٹیم تقریباً 14 گھنٹے کے سفر کے بعد میلبرن سے اسلام آباد پہنچی ۔ایئرپورٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر… Continue 23reading 24 سال بعدآسٹریلوی ٹیم سخت سیکیورٹی میں پاکستان پہنچ گئی

ماڈل نیہا تاثیر کی یوکرین میں پھنسے اپنے خاندان کے لیے دعا کی اپیل

datetime 26  فروری‬‮  2022

ماڈل نیہا تاثیر کی یوکرین میں پھنسے اپنے خاندان کے لیے دعا کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی)ستمبر 2021 میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر سے شادی کرنے والی ماڈل نیہا تاثیر نے یوکرین میں پھنسے اپنے اہل خانہ کی خیریت کے لیے مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔نیہا تاثیر نے انسٹاگرام اسٹوریز میں یوکرین پر روسی حملے سے متعلق پوسٹ کرتے ہوئے… Continue 23reading ماڈل نیہا تاثیر کی یوکرین میں پھنسے اپنے خاندان کے لیے دعا کی اپیل

مہنگائی کا جن بے قابو، شرح میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

مہنگائی کا جن بے قابو، شرح میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی (این این آئی) فروری کے چوتھے ہفتے میں بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 0.51 فیصد بڑھ گئی۔ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 15 اعشاریہ 90 فیصد کی سطح پر آگئی، ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا ضروریہ کی… Continue 23reading مہنگائی کا جن بے قابو، شرح میں مزید اضافہ ہو گیا

امریکہ نے افغان حکومت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دے دیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

امریکہ نے افغان حکومت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کا اعلان افغانستان میں کام کرنے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور امدادی اداروں پر پابندیوں میں نرمی لانے سے متعلق ہے تاہم طالبان پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے افغانستان پرعائد پابندیوں سے متعلق ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے اور کمرشل… Continue 23reading امریکہ نے افغان حکومت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دے دیا

اب صرف فائنل کا ایک میچ رہ گیا ہے، شاہین آفریدی کا فائنل پہنچنے پر خوشی کا اظہار

datetime 26  فروری‬‮  2022

اب صرف فائنل کا ایک میچ رہ گیا ہے، شاہین آفریدی کا فائنل پہنچنے پر خوشی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے فائنل پہنچنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اب صرف فائنل کا ایک میچ رہ گیا ہے، چاہتا ہوں ٹیم اس کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہو۔قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹوئٹر پیغام میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے… Continue 23reading اب صرف فائنل کا ایک میچ رہ گیا ہے، شاہین آفریدی کا فائنل پہنچنے پر خوشی کا اظہار

3افراد نے مبینہ طور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 26  فروری‬‮  2022

3افراد نے مبینہ طور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، انتہائی افسوسناک واقعہ

لاہور( این این آئی) بیدیاں روڈ پر تین افراد نے مبینہ طور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ بیدیاں روڈ کی رہائشی خاتون رات کے وقت رکشے میں سفر… Continue 23reading 3افراد نے مبینہ طور پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، انتہائی افسوسناک واقعہ

بھارت میں تربیتی طیارہ گرکر تباہ، خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی

datetime 26  فروری‬‮  2022

بھارت میں تربیتی طیارہ گرکر تباہ، خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع نالگونڈا میں پیش آیا جہاں ایک تربیتی طیارہ پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔پولیس کے مطابق طیارہ ایک نجی کمپنی کا تھا جو کہ… Continue 23reading بھارت میں تربیتی طیارہ گرکر تباہ، خاتون پائلٹ ہلاک ہوگئی

بے شرم حکمران نے کہا تھا کہ 50 لوگ احتجاج کریں گے تو استعفیٰ دے گا،عمران خان استعفیٰ دیں تو مارچ اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو

datetime 26  فروری‬‮  2022

بے شرم حکمران نے کہا تھا کہ 50 لوگ احتجاج کریں گے تو استعفیٰ دے گا،عمران خان استعفیٰ دیں تو مارچ اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تمام ادارے غیر جانبدار رہیں گے تو کٹھ پتلی وزیراعظم گھر چلا جائے گا۔عمران خان استعفیٰ دیں تو مارچ اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں۔27فروری کو کراچی سے اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ ہمارا عوامی مارچ غیر جمہوری حکومت… Continue 23reading بے شرم حکمران نے کہا تھا کہ 50 لوگ احتجاج کریں گے تو استعفیٰ دے گا،عمران خان استعفیٰ دیں تو مارچ اور عدم اعتماد کی ضرورت نہیں، بلاول بھٹو

غلامی کی زنجیریں توڑو اور اپنے مستقبل کے لیے بڑھو ، شاہ محمود قریشی کا سندھ کو پیغام

datetime 26  فروری‬‮  2022

غلامی کی زنجیریں توڑو اور اپنے مستقبل کے لیے بڑھو ، شاہ محمود قریشی کا سندھ کو پیغام

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سندھ کے عوام کو کہا ہے کہ وقت آگیا، خود داری کا مظاہرہ کریں، غلامی کی زنجیریں توڑ دیں۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سندھ کی عوامی رابطہ مہم کے لیے گھوٹکی… Continue 23reading غلامی کی زنجیریں توڑو اور اپنے مستقبل کے لیے بڑھو ، شاہ محمود قریشی کا سندھ کو پیغام