جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

صحافی اطہر متین قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار ،سعید غنی نے تصدیق کردی

datetime 26  فروری‬‮  2022

صحافی اطہر متین قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار ،سعید غنی نے تصدیق کردی

کراچی این این آئی)صحافی اطہر متین قتل کیس کے ایک مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ملزم کی گرفتاری سندھ بلوچستان بارڈر کے قریب سے عمل میں لائی گئی ہے۔وزیراطلاعات سندھ سعید غنی اور کراچی پولیس نے چیف ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ۔ ملزم کیخلاف 4 مقدمات کراچی کے مختلف… Continue 23reading صحافی اطہر متین قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار ،سعید غنی نے تصدیق کردی

سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رفیق قریشی کے کروڑوں کے اثاثے ،300 تولہ سے زائد سونا، نیب کی رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 26  فروری‬‮  2022

سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رفیق قریشی کے کروڑوں کے اثاثے ،300 تولہ سے زائد سونا، نیب کی رپورٹ میں اہم انکشافات

کرای (این این آئی)کراچی کی احتساب عدالت میں سندھ کے سرکاری ادارے میں مختیار کار بھرتی ہونے والے سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رفیق قریشی کی درخواست ضمانت پر نیب کی جانب سے جمع کرائی گئی پیش رفت رپورٹ میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں ۔ قومی احتساب بیورو کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading سابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رفیق قریشی کے کروڑوں کے اثاثے ،300 تولہ سے زائد سونا، نیب کی رپورٹ میں اہم انکشافات

پیپلزپارٹی کو بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

datetime 26  فروری‬‮  2022

پیپلزپارٹی کو بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

نوشہرہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کو دھچکا ، پاکستان پیپلز پارٹی کو دھچکا اور ڈسٹرکٹ بار نوشہرہ کے سابق صدر افتخار علی خان نے پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی 35سالہ رفاقت چھوڑ کر وزیر دفاع پرویز خان خٹک کی موجودگی میں اپنے خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر… Continue 23reading پیپلزپارٹی کو بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

نیشنل ڈیوٹی اولین ترجیح،افغانستان کے کرکٹر راشدخان کی فائنل میں شامل ہونے کی خبر کی تردید

datetime 26  فروری‬‮  2022

نیشنل ڈیوٹی اولین ترجیح،افغانستان کے کرکٹر راشدخان کی فائنل میں شامل ہونے کی خبر کی تردید

لاہور (آن لائن)پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے افغان کرکٹر راشد خان نے 27 فروری کو ہونے والے فائنل میں شامل ہونے کی خبر کی تردید کردی۔ راشد خان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ لاہور قلندرز کی ٹیم کے ساتھ فائنل کھیلنا اعزاز کی بات ہوتی لیکن قومی… Continue 23reading نیشنل ڈیوٹی اولین ترجیح،افغانستان کے کرکٹر راشدخان کی فائنل میں شامل ہونے کی خبر کی تردید

جانتا ہوں آپ لوگ ہمت نہیں ہاریں گے، محمد رضوان کی لاہور قلندرز کو فائنل میں جگہ بنانے پر مبارکباد

datetime 26  فروری‬‮  2022

جانتا ہوں آپ لوگ ہمت نہیں ہاریں گے، محمد رضوان کی لاہور قلندرز کو فائنل میں جگہ بنانے پر مبارکباد

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ 7 میں فائنلسٹ ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو فائنل میں جگہ بنانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری پیغام میں محمد رضوان نے گزشتہ روز کھیلے جانے والے ایلیمنیٹر دو کے حوالے سے کہا کہ لاہورقلندرز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان… Continue 23reading جانتا ہوں آپ لوگ ہمت نہیں ہاریں گے، محمد رضوان کی لاہور قلندرز کو فائنل میں جگہ بنانے پر مبارکباد

پارلیمانی روایات کو پامال نہیں ہونے دیں گے،چودھری پرویز الٰہی

datetime 26  فروری‬‮  2022

پارلیمانی روایات کو پامال نہیں ہونے دیں گے،چودھری پرویز الٰہی

لاہور( این این آئی )سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پارلیمانی روایات کو پامال نہیں ہونے دیں گے، عوام نے حکومت کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیا ہے۔مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وفد کے… Continue 23reading پارلیمانی روایات کو پامال نہیں ہونے دیں گے،چودھری پرویز الٰہی

با اثر افراد کی نوجوان کو برہنہ کرکے مرغا بنا کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل

datetime 26  فروری‬‮  2022

با اثر افراد کی نوجوان کو برہنہ کرکے مرغا بنا کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل

نارووال(این این آئی) با اثر افراد نوجوان کو برہنہ کرکے مرغا بنا کر تشدد کرتے رہے،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے بروقت کارروائی اورمقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔جیلانی کالونی کے رہائشی احسان بٹ نے پولیس کی دی گئی درخواست میں بتایا کہ اس کو واٹس اپ پر… Continue 23reading با اثر افراد کی نوجوان کو برہنہ کرکے مرغا بنا کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل

سفارت خانے نے کیف میں پھنسی پاکستانی طالبہ معصومہ میمن کو بارڈر سے 30 کلومیٹر دور چھوڑ دیا، بھاری سامان کے ساتھ پیدل سفر کرنے پر مجبور

datetime 26  فروری‬‮  2022

سفارت خانے نے کیف میں پھنسی پاکستانی طالبہ معصومہ میمن کو بارڈر سے 30 کلومیٹر دور چھوڑ دیا، بھاری سامان کے ساتھ پیدل سفر کرنے پر مجبور

کیف (این این آئی)سفارت خانے نے کیف میں پھنسی پاکستانی طالبہ معصومہ میمن کو بارڈر سے 30 کلومیٹر دور چھوڑ دیا۔سفارت خانے کی جانب سے چھوڑ دیے جانے پر معصومہ بھاری سامان کے ساتھ پیدل سفر کرنے پر مجبور ہوگئیں۔واضح رہے کہ اس سے پہلے ایک اور پاکستانی طالبہ ا?منہ حیدر نے اسی حوالے سے… Continue 23reading سفارت خانے نے کیف میں پھنسی پاکستانی طالبہ معصومہ میمن کو بارڈر سے 30 کلومیٹر دور چھوڑ دیا، بھاری سامان کے ساتھ پیدل سفر کرنے پر مجبور

افغانستان سے پاکستان کا تجارتی حجم کم ہوکر ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ گیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

افغانستان سے پاکستان کا تجارتی حجم کم ہوکر ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)افغانستان میں مربوط کوششوں اور توجہ کے فقدان کے باعث پاکستان اپنا تجارتی حصہ کھو رہا ہے جس کی وجہ سے افغانستان کیلئے پاکستان کا تجارتی حجم 2.5 ارب ڈالر سے گھٹ کر ایک ارب ڈالر سے بھی کم ہوگیا ہے ،ایران سمیت دیگر ممالک کے لیے افغان مارکیٹ میں اپنی کاروباری سرگرمیاں… Continue 23reading افغانستان سے پاکستان کا تجارتی حجم کم ہوکر ڈیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ گیا