پیپلزپارٹی کو بڑا سیاسی دھچکا، اہم رہنما کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

26  فروری‬‮  2022

نوشہرہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کو دھچکا ، پاکستان پیپلز پارٹی کو دھچکا اور ڈسٹرکٹ بار نوشہرہ کے سابق صدر افتخار علی خان نے پیپلز پارٹی کے ساتھ اپنی 35سالہ رفاقت چھوڑ کر وزیر دفاع پرویز خان خٹک کی موجودگی میں اپنے خاندان اور

سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ، اس سلسلے میںڈسٹرکٹ بار نوشہرہ کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما افتخار علی خان نے نوشہرہ پریس کلب میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقعہ پر افتخار علی خان ایڈوکیٹ اور ان کے تمام ساتھیوں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر دفاع پرویز خان خٹک سمیت پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظاہر ک رتے ہوئے کہا کہ گذشتہ حکومتوں میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کوئی خاطر خواہ منصوبے شروع نہیں کئے گئے تھے جبکہ موجودہ حکومت ایک عوام دوست اور ترقی پسند دور میں شمار ہے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…