جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

اللہ تجھے شاہد آفریدی بنائے، ماں کی شاہنواز دھانی کو انوکھی دعا

datetime 26  فروری‬‮  2022

اللہ تجھے شاہد آفریدی بنائے، ماں کی شاہنواز دھانی کو انوکھی دعا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اللہ تجھے شاہد آفریدی بنائے، شاہنواز دھانی کی والدہ کی بیٹے کو انوکھی دعا، شاہنواز دھانی کے بھائی مخمور علی دھانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ہماری والدہ کو کرکٹ کی اے بی سی بھی نہیں معلوم لیکن اگر ان سے پوچھو کہ شاہنواز دھانی کیا کرتا… Continue 23reading اللہ تجھے شاہد آفریدی بنائے، ماں کی شاہنواز دھانی کو انوکھی دعا

روس کا حملہ، یوکرین کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ نے بھی ہتھیار اٹھا لیے

datetime 26  فروری‬‮  2022

روس کا حملہ، یوکرین کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ نے بھی ہتھیار اٹھا لیے

کیف (این این آئی)یوکرین کی خاتون رکن پارلیمنٹ کیرا روڈک نے کلاشنکوف تھامے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق خاتون رکنِ پارلیمنٹ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں یوکرین کی خواتین کی جنگ میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کلاشنکوف کا استعمال سیکھ رہی ہیں اور ہتھیار… Continue 23reading روس کا حملہ، یوکرین کی خاتون رکنِ پارلیمنٹ نے بھی ہتھیار اٹھا لیے

پاکستان میں پہلے سکھ نے پنجابی میں پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کر لی

datetime 26  فروری‬‮  2022

پاکستان میں پہلے سکھ نے پنجابی میں پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کر لی

لاہور(این این آئی)پنجاب یونیورسٹی کے سکھ طالب علم ڈاکٹر کلیان سنگھ کلیان نے کانووکیشن میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پنجابی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ پاکستان بننے کے بعد وہ پہلے سکھ ہیں جنہوں نے پنجابی میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔ ڈاکٹر کلیان سنگھ نے بابا گرو نانک… Continue 23reading پاکستان میں پہلے سکھ نے پنجابی میں پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کر لی

پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے3 سال مکمل

datetime 26  فروری‬‮  2022

پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے3 سال مکمل

لاہور( این این آئی )پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے تین سال مکمل ہو گئے ۔27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ نے سرحدی حدود کی خلاف ورزی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بھارت کے 2 لڑاکا طیاروں کو گرا کر ایک بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کیا… Continue 23reading پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی لڑاکا طیاروں کو مار گرانے کے3 سال مکمل

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 26  فروری‬‮  2022

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی ( آن لائن )کراچی کے نجی اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس میں سابق میئر وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔نجی اسپتال میں مبینہ طور پر دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔ دوران سماعت پولیس کے تفتیشی افسر… Continue 23reading سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری

روس میں جنگ مخالف مظاہرین کی گرفتاریاں جاری،560افرادگرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2022

روس میں جنگ مخالف مظاہرین کی گرفتاریاں جاری،560افرادگرفتار

تبلیسی /ماسکو(این این آئی)روسی پولیس ملک کے کئی شہروں میں جنگ کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کی گرفتاریوں میں مصروف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا کہ اب تک کم ازکم پانچ سو ساٹھ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ مقامی شہری حقوق کی تنظیموں کے مطابق بعض گرفتار شدگان کو قانونی مدد… Continue 23reading روس میں جنگ مخالف مظاہرین کی گرفتاریاں جاری،560افرادگرفتار

روس کا حملہ، سابق یوکرینی صدر اپنی رائفل کیساتھ سڑکوں پر نکل آئے

datetime 26  فروری‬‮  2022

روس کا حملہ، سابق یوکرینی صدر اپنی رائفل کیساتھ سڑکوں پر نکل آئے

ماسکو(این این آئی )روسی فوج کے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملوں کے جواب میں سابق یوکرینی صدر پیٹرو پوروشینکو اپنی رائفل کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ایک براہ راست ٹی وی انٹرویو کے دوران کلاشنکوف اٹھائے انٹرویو دیا اور کہا کہ ہم روسی دشمن فوجیوں سے لڑنے کی… Continue 23reading روس کا حملہ، سابق یوکرینی صدر اپنی رائفل کیساتھ سڑکوں پر نکل آئے

نئی دہلی کے سکولوں میں بھی حجاب پر پابندی لگا دی گئی

datetime 26  فروری‬‮  2022

نئی دہلی کے سکولوں میں بھی حجاب پر پابندی لگا دی گئی

نئی دہلی (این این آئی)کرناٹک کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی جنوبی میونسپل کمیٹی نے نوٹس کے ذریعے طالبات کو صرف اسکول ڈریس میں ہی داخلہ دینے کا حکم دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی دہلی کی میونسپل کارپوریشن کی چئیرمین نکتا شرما نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ صرف اسکول ڈریس میں… Continue 23reading نئی دہلی کے سکولوں میں بھی حجاب پر پابندی لگا دی گئی

میٹا اور ٹوئٹر نے روس پر پابندی لگا دی

datetime 26  فروری‬‮  2022

میٹا اور ٹوئٹر نے روس پر پابندی لگا دی

نیویارک (این این آئی)فیس بک نے روسی سرکاری میڈیا پر اپنے پلیٹ فارم سے اشتہار چلانے پر پابندی عائد کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق میٹا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم روسی سرکاری میڈیا پر دنیا میں کہیں بھی اپنے پلیٹ فارم پر اشتہارات چلانے پر پابندی لگار ہے ہیں۔دوسری جانب مائیکرو… Continue 23reading میٹا اور ٹوئٹر نے روس پر پابندی لگا دی