منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس میں جنگ مخالف مظاہرین کی گرفتاریاں جاری،560افرادگرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2022 |

تبلیسی /ماسکو(این این آئی)روسی پولیس ملک کے کئی شہروں میں جنگ کے خلاف مظاہرے کرنے والوں کی گرفتاریوں میں مصروف ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا کہ اب تک کم ازکم پانچ سو ساٹھ افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

مقامی شہری حقوق کی تنظیموں کے مطابق بعض گرفتار شدگان کو قانونی مدد مہیا کی گئی ہے۔ جمعرات کے روز یوکرائن پر روسی حملے کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر سترہ سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ دوسری جانب جمعے کے روز روس کے ہم سایہ ملک جارجیا میں ہزاروں افراد نے دارالحکومت تبلیسی میں روس کے خلاف پابندیاں نافذ نہ کرنے پر اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ یہ افراد یوکرائن پر روسی حملے کے خلاف بھی نعرے بازی کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…