روس اپنی کافوج کو یوکرین میں ہرسمت سے پیش قدمی وسیع کرنے کا حکم
ماسکو (این این آئی)روس کی وزارتِ دفاع نے فوج کو یوکرین میں اپنی جارحیت کو ہر سمت سے سیع کرنے کے احکامات دیے جبکہ یوکرین نے بیلاروس میں روس سے مذاکرات سے انکارکر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی فوج کے ترجمان ایگورکوناشینکوف نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرینی فریق کی جانب سے مذاکراتی عمل… Continue 23reading روس اپنی کافوج کو یوکرین میں ہرسمت سے پیش قدمی وسیع کرنے کا حکم