اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ترکی کے ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار انگین التان نے بھی موجود صورتحال پر اپنا پیغام جاری کر دیا ۔ نتفصیلات کے مطابق انسٹا گرام پر ترک اداکار انگین التان دوزیتان نے لکھا کہ ”جنگ نہیں امن، تباہی نہیں تخلیقی صلاحیت، نفرت نہیں ہمدردی، لالچ نہیں سخاوت، صرف ہمارے لیے نہیں بلکہ دنیا میں سب کے لیے“۔
روس یوکرین جنگ، ترک اداکار انگین التان دوزیتان میدان میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں