روسی فوج ایمبولینسوں سمیت ہرچیز پرحملہ کر رہی ہے، یوکرینی صدر
کیف (این این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ قابض فورسز ایمبولینسوں سمیت ہر چیز پر حملہ کر رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ گزشتہ رات شہری انفرا اسٹرکچر پر گولا باری کی گئی۔یوکرینی صدر نے کہا کہ قابض فورسز شہری علاقوں پر حملہ… Continue 23reading روسی فوج ایمبولینسوں سمیت ہرچیز پرحملہ کر رہی ہے، یوکرینی صدر