منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

خلع کی بنیاد پر طلاق لینے والی خواتین کے حق مہر سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا تفصیلی فیصلہ جاری

datetime 26  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد نے خلع کی بنیاد پر طلاق لینے والی خواتین کے حق مہر کی واپسی سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق عدالت نے خلع کی بنیاد پر طلاق حاصل کرنے والی خواتین پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ طلاق لینے کی صورت میں وصول کردہ پورا حق مہر واپس کرنے کی پابند ہونگی۔ وفاقی شرعی عدالت کے اس فیصلے کا اطلاق رواں سال یکم مئی سے دائر کئے جانے والے نئے کیسز پر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…