منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

صدر مملکت کے صاحبزادے کا لاہور میں مصروف دن

datetime 26  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے صاحبزادے ارباب علوی نے گزشتہ روز لاہور میں مصروف دن گزارا ہفتے کی صبح انہوں نے اپنے دوستوں کے ہمراہ ڈی ایچ اے میں ناشتہ کیا اور تصاویر بنوائی۔

صدر مملکت محمد عارف علوی اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر فیملی ممبران نے بھی گزشتہ روز لاہور آنا تھا لیکن بعض مصروفیات کے باعث ان کے فیملی ارکان لاہور نہ آسکے۔ معلوم ہوا ہے کہ آئی جی پولیس سندھ نے ارباب علوی کے ہمراہ ایک ہی فلائیٹ میں لاہور کا سفر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…