ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں یوکرین کے صدر کا ویڈیو پیغام
کیف ٗ ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی رہنماؤں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کہتے ہیں کہ روسی فوج آج دارالحکومت پر قابض ہونے کے لیے… Continue 23reading ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں یوکرین کے صدر کا ویڈیو پیغام